Tag Archives: PAKISTAN-UNREST-RELIGION-PROTEST

تحریک لبیک یا رسول کا دھرنا ،ذمہ داریاں رینجرز کے حوالے، اہم فیصلہ بھی ہو گیا ۔۔۔3دسمبر تک کیا ہو گا ۔۔۔؟

اسلام آباد (ویب ڈسک) اسلام آباد تحریک لبیک کا فیض آباد انٹر چینج پر دھرنے کو کنٹرول کرنے کی ذمہ داری 26نومبر سے 3دسمبر تک رینجرز کو سونپ دی گئیں ہیں

دیکھیں چینلlive ۵
http://channelfivepakistan.tv/live/

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر رینجرز نے سکیورٹی معاملات سنبھا ل لئے ہیں۔واضح رہے کہ اس وقت تک ملک کے مختلف شہروں میں جان بحق ہونے والوں کی تعداد 8ہو گئی ہے اس کشیدگی کو کم کرنے کرنے کے لئے رینجرز اسلام آباد میں اپنے فرائض سر انجام دے گی۔ واضح رہے کہ اس وقت ملک میں تحریک لبیک کے تمام مظاہرین مشتعل ہو چکے ہیں جن کو پولیس شیلنگ اور آنسو گیس کے ساتھ کنٹرول کر رہی ہے۔