Tag Archives: PakistanFlagPicture3-22222222222222

قومی پرچم سے یہ رنگ ہٹایا جائے،اہم شخصیت کے بیان پر ہنگامہ

کراچی (خصوصی رپورٹ) معروف دفاعی تجزیہ نگار زیدحامد نے کہا ہے کہ پاکستانی پرچم سے سفید رنگ ہٹا دینا چاہئے۔ اس بیان کے سامنے آتے ہی سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہو گیا اور عوام نے انہیںشدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے بیان واپس لینے کی بھی تجویز دی تاہم زیدحامد نے اپنا بیان واپس لینے سے انکار کردیا اور واضح کیا کہ اسلامی شناخت کیلئے ہی قائداعظمؒ اور علامہ اقبالؒ لڑے تھے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر بظاہر تقسیم سے قبل کی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے زیدحامد نے لکھا کہ کیا آپ نے کبھی غور کیا کہ مسلم لیگ کا اصل جھنڈا سبز تھا جس کے تلے ہم پاکستان کیلئے لڑے اور آزادی حاصل کی۔
زیدحامد بیان