Tag Archives: sana ullah zahei

ملکی استحکام کیلئے ضیا شاہد کی خدمات قابل ستائش ہیں :ثنا ءاللہ زہری

ملکی استحکام کیلئے ضیا شاہد کی خدمات قابل ستائش ہیں۔مجھے یہ جان کر بہت خوشی ہوئی ہے کہ روزنامہ ”خبریں“ کے 25سال مکمل ہوچکے ہیں۔ میں اس موقع پر چیف ایڈیٹر ضیاشاہد‘ ایڈیٹر امتنان شاہد کو سلور جوبل یکے موقع پر دلی مبارکباد دیتا ہوں۔