Tag Archives: sarfaraz-ahmad (1)

سپورٹس کے میدان میں ادارے کی خدمات ممتاز حیثیت کی حامل ہیں :سرفراز احمد

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز نے روزنامہ خبریں کی 25 ویں سالگرہ پر چیف ایڈیٹر ضیا شاہد، ایڈیٹر امتنان شاہد کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ روزنامہ خبریں نے کھیلوں کی پرموشن کیلئے ہمیشہ اہم کردار ادا کیا ہے ہماری دعا ہے کہ روزنامہ خبریں مزید ترقی کرے۔

ٹیسٹ کرکٹ ٹیم میں نئے کپتان کا اعلان ہو گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے سرفراز احمد کو ون ڈے اور ٹی ٹونٹی کے بعد قومی ٹیسٹ سکواڈ کا بھی کپتان بنا دیا۔ اس موقع پر بات کرتے ہوئے شہریار خان نے کہا کہ سرفراز اب میچور کرکٹر ہو گئے ہیں اور وہ بہت اچھا کھیل رہے ہیں، لہٰذا اب ہم انہیں ٹیسٹ سکواڈ کا بھی کپتان بنا رہے ہیں۔