لاہور (این این آئی)حکومتی اور اپوزیشن اراکین کی عدم دلچسپی کی وجہ سے پنجاب اسمبلی کا اجلاس 2گھنٹے کی
تاخیر سے شروع ہونے کے بعد صرف 22منٹ کی کارروائی کے بعد پیر تک ملتوی کر دیا گیا ۔ اجلاس کے آغاز سے اختتام تک ایوان میں مجموعی طور پر صرف 12ارکان موجود تھے۔ اجلاس کی صدارت پینل آف چیئرپرسن راجہ شوکت بھٹی نے کی۔ متعلقہ صوبائی وزیر اور پارلیمانی سیکرٹری بھی غیر حاضر تھے جس کے باعث محکمہ سکل ڈویلپمنٹ اینڈ انٹرپرینیورشپ سے متعلق سوالات کے جوابات نہ دئیے جاسکے ۔ اپوزیشن رکن اقبال خٹک نے ایوان میں ارکان کی انتہائی کم حاضری پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اتنے بڑے ایوان میں ارکان کی اتنی معمولی تعداد میں موجودگی افسوسناک ہے۔ انہوں نے کہا کہ میری گزارش ہے کہ ایوان کو بے وقت نہ کیا جائے، آج کے اجلاس کو تاریخ کا حصہ بنا دینا چاہیے۔
بریکنگ نیوز
- کراچی:پاکستان اور ترکیہ کے مابین معدنیات کے حوالے سے مزید تعاون پر دستخط ہو رہے ہیں۔
- الحمرا آرٹ گیلری کی 1992 کے بعد پہلی بار تزئین و آرائش کی گئی:عظمیٰ بخاری
- حکومتی، اپوزیشن اراکین کی عدم دلچسپی اجلاس پیر تک ملتوی
- چھوٹے صوبے یا بادشاہتیں اور ان پر ایک شہنشاہ، ایسے ملک نہیں چلے گا:خواجہ سعد رفیق
- ہمیں مشورہ دینے والے پہلے خود اپنے صوبے میں مزید صوبے بنائیں، سعید غنی
- روس کی پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات میں ثالثی کی پیشکش
- سلامتی کونسل کالعدم بی ایل اے اور مجید بریگیڈ پر پابندیاں لگائے: چین
- صوبوں کے قیام کے حوالے سے رائے لی جانی چاہیے عطا اللہ تارڑ
- ہمارے لانگ مارچ کی حکمت عملی تھی اور نہ کوئی پلان تھا: شوکت یوسفزئی
- ایم کیو ایم رکن سندھ اسمبلی اعجاز الحق نے رکنیت سے استعفیٰ دے دیا: ذرائع
- 91 اصلاحاتی اقدامات طویل مدتی قانونی ‘ ادارہ جاتی اصلاحات پر مشتمل : وزیرقانون
- اسلام آباد:وزیراطلاعات عطا اللہ تارڑ بلال اظہر کیانی کے ہمراہ پریس کانفرنس کررہے ہیں۔
- اسلام آباد میں سکیورٹی ہائی الرٹ راستوں پر چیکنگ سخت
- یہ نصف صدی کا قصہ ہے دو چار برس کی بات نہیں
- لاہور:وزیراعلیٰ مریم نوازشریف سے پیر اشر ف رسول اور خرم خان ورک ملاقات کررہے ہیں۔
- ہم مشتعل مزاج لوگ نہیں بڑے طریقے اور حکمت کیساتھ آگے بڑھتے ہیں
- عوام کو بہترین علاج کی سہولت ان کی دہلیز پر مہیا کرنا عزم مریم نواز
- کنگ عبداللہ مالیاتی مرکز ٹاور پر حوثیوں کا حملہ، عمارتوں کو نقصان پہنچا
- سینٹ میں ٹرمپ کے خلاف قرار داد مسترد
- پاکستان اور بھارت کے درمیان تہذیبی روابط، مکالمے کا فروغ ناگزیر: مصدق ملک
