Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان نے سری لنکا سے ٹیسٹ سیریز 1-0 سے جئت لی
    • شمالی وزیرستان کوہاٹ میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں دہشتگرد ہلاک اسلحہ بر امد
    • KP سے متعلق 5 آرڈیننسز کے اجرا کی تیاری’ وفاق نے سمری منظور کر لی
    • علیمہ خان کی نظر بندی سے متعلق درخواست جلد سماعت کے لیے منظور
    • بچوں کے حقوق کا تحفظ، معیاری تعلیم صحت اور محفوظ ماحول کی فراہمی مشترکہ ذمہ داری ہے :سردار ایاز صادق
    • پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا چارٹ
    • کراچی:پاکستان اور ترکیہ کے مابین معدنیات کے حوالے سے مزید تعاون پر دستخط ہو رہے ہیں۔
    • الحمرا آرٹ گیلری کی 1992 کے بعد پہلی بار تزئین و آرائش کی گئی:عظمیٰ بخاری
    • حکومتی، اپوزیشن اراکین کی عدم دلچسپی اجلاس پیر تک ملتوی
    • چھوٹے صوبے یا بادشاہتیں اور ان پر ایک شہنشاہ، ایسے ملک نہیں چلے گا:خواجہ سعد رفیق
    • ہمیں مشورہ دینے والے پہلے خود اپنے صوبے میں مزید صوبے بنائیں، سعید غنی
    • روس کی پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات میں ثالثی کی پیشکش
    • سلامتی کونسل کالعدم بی ایل اے اور مجید بریگیڈ پر پابندیاں لگائے: چین
    • صوبوں کے قیام کے حوالے سے رائے لی جانی چاہیے عطا اللہ تارڑ
    • ہمارے لانگ مارچ کی حکمت عملی تھی اور نہ کوئی پلان تھا: شوکت یوسفزئی
    • ایم کیو ایم رکن سندھ اسمبلی اعجاز الحق نے رکنیت سے استعفیٰ دے دیا: ذرائع
    • 91 اصلاحاتی اقدامات طویل مدتی قانونی ‘ ادارہ جاتی اصلاحات پر مشتمل : وزیرقانون
    • اسلام آباد:وزیراطلاعات عطا اللہ تارڑ بلال اظہر کیانی کے ہمراہ پریس کانفرنس کررہے ہیں۔
    • اسلام آباد میں سکیورٹی ہائی الرٹ راستوں پر چیکنگ سخت
    • یہ نصف صدی کا قصہ ہے دو چار برس کی بات نہیں
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    شمالی وزیرستان کوہاٹ میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں دہشتگرد ہلاک اسلحہ بر امد

    By Khabrain Newsنومبر 21, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    شمالی وزیرستان،کوہاٹ (این این آئی) شمالی وزیرستان اور کوہاٹ میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں متعدد دہشتگرد مارے گئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز نے عزم استحکام وژن کے تحت شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں فتنہ الخوارج کے خلاف کارروائیاں کیں جس دوران رکشے میں خواتین کے بھیس میں فرار ہونے والیخارجی دہشتگردوں کو ہلاک کردیاگیا۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق یہ اخلاقی اقدارکے منافی اورخواتین کی حرمت کے استحصال کا بھی باعث ہے، خارجی دہشتگرد اوچھے اورگھٹیا ہتھکنڈوں کے ذریعے بچنے کی ناکام کوشش کررہے ہیں۔سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ بزدل خوارج کے مساجد اور شہری آبادی میں چھپنے اوربارودی مواد رکھنے کے شواہد ہیں، کے پی میں فتنہ الخوارج کے دہشتگرد معصوم بچوں اور خواتین کو انسانی ڈھال بناتے ہیں۔ سی ٹی ڈی خیبرپختونخوا کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سی ٹی ڈی کوہاٹ ریجن کو خفیہ اطلاع ملی کہ تھانہ ایم آر ایس بازید خیل روڈ نزد منکارہ پہاڑی ضلع کوہاٹ میں اتحاد المجاہدین پاکستان سے تعلق رکھنے والے مسلح دہشت گردوں نے ناکہ بندی کی ہے، جو دہشت گردی کی مختلف کارروائیوں میں ملوث ہیں۔بیان میں کہا گیا کہ مصدقہ اطلاع کی بنیاد پر محکمہ انسداد دہشت گردی کوہاٹ ریجن اور ڈسٹرکٹ پولیس کوہاٹ نے دہشت گردوں کے خلاف مشترکہ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن شروع کیا اور جب پولیس اور سی ٹی ڈی کی ٹیمیں مطلوبہ مقام پر پہنچیں تو وہاں موجود دہشت گردوں نے جوانوں کو دیکھتے ہی اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی، جس پر جوانوں نے اپنے دفاع میں جوابی کارروائی کی۔سی ٹی ڈی نے بتایا کہ فائرنگ تھمنے کے بعد علاقے میں سرچ آپریشن کیا گیا، جس کے دوران تین دہشت گرد ہلاک پائے گئے جبکہ ان کے دیگر ساتھی موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، فرار ہونے والے دہشت گردوں کو گرفتار کرنے کے لیے علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔بیان میں کہا گیا کہ ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کے قبضے سے 3 عدد ایس ایم جیز اور 9 عدد میگزین برآمد کر لیے گئے ہیں اور ابتدائی اطلاعات کے مطابق ہلاک ہونے والے دہشت گردوں میں سے دو کی شناخت عبدالحئی اور عبدالرشید کے ناموں سے ہوئی ہے۔سی ٹی ڈی نے بتایا کہ شناخت شدہ دہشت گرد عبدالحئی کا تعلق ضلع کوہاٹ سے ہے اور وہ کوہاٹ پولیس لائنز خودکش حملے کا ماسٹر مائنڈ اور بلی ٹنگ بینک ڈکیتی کی واردات میں مطلوب تھا اور دوسرا دہشت گرد عبدالرشید بھی بلی ٹنگ بینک ڈکیتی کی واردات میں مطلوب تھا جبکہ ہلاک ہونے والے تیسرے دہشت گرد کی شناخت نہیں ہو سکی۔
    دہشت گرد ہلاک

    Khabrain News

      Keep Reading

      KP سے متعلق 5 آرڈیننسز کے اجرا کی تیاری’ وفاق نے سمری منظور کر لی

      علیمہ خان کی نظر بندی سے متعلق درخواست جلد سماعت کے لیے منظور

      بچوں کے حقوق کا تحفظ، معیاری تعلیم صحت اور محفوظ ماحول کی فراہمی مشترکہ ذمہ داری ہے :سردار ایاز صادق

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.