Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ملک کے مفاد میں بہتر فیصلہ سامنے آئے گا: طارق فضل چودھری
    • غیر قانونی بھٹوں کیخلاف کارروائیاں، 1,429بھٹے مسمار،968سیل
    • پنجاب کے سکولوں میں طلبہ کو منشیات کے نقصانات سے آگاہ کرنے کیلئے آگاہی مہم چلانے کا فیصلہ
    • یمن میں بے گھر افراد کی تعداد 3لاکھ 57ہزار تک پہنچ گئی: اقوام متحدہ
    • چین نے دنیا کی تیز ترین مقناطیسی ٹرین کا کامیاب تجربہ مکمل کر لیا
    • لندن:پاکستان کے برطانیہ میں ہائی کمشنر ٹیپو عثمان کنگ چارلس سوم کو سفارتی کاغذات پیش کررہے ہیں۔
    • پاکستان پیپلز پارٹی کا59واں یوم تاسیس30نومبرکو منایا جائے گا
    • ریاست مخالف مواد کی تشہیر کا مقدمہ، اقرار الحسن پر فردِ جرم عائد
    • مصر،ماہرین آثارِ قدیمہ نے 4ہزار سال پرانا شاہی طبیب کا مقبرہ دریافت کر لیا
    • سونے کی قیمت میں 15 ہزار 400 روپے تولہ کی بڑی کمی
    • برائلر گوشت کی قیمت مستحکم فارمی انڈے 296 روپے درجن ہو گئے
    • سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں کھلی کچہری کے دوران شہریوں کے مسائل سن کر احکامات جاری کرتے ہوئے ۔
    • حلقہ این اے 77گوجرانولہ ضمنی انتخاب میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ، الیکشن کمیشن کا عطا تارڑ کیخلاف کیس کا فیصلہ محفوظ
    • ڈی ایس پی ٹریفک ہیڈ کوارٹرز محمد کلیم اختر کی سرکاری گاڑیوں کی انسپکشن
    • نسٹ یونیورسٹی کی طالبات کے وفد کی ظفر بختاوری سے ملاقات
    • مخدوم امین فہیم مرحوم کی گیارہویں برسی (آج) منائی جائے گی
    • کیف پر روسی بیلسٹک میزائلوں کے شدید حملے،3 افراد ہلاک
    • یوفون اور ٹیلی نار پاکستان کی Xiaomi کیساتھ شراکت داری قائم
    • معروف کالم نگار مجید اصغر کی تصانیف کی تقریب رونمائی میں ماہر تعلیم پروفیسر فتح محمد ملک خطاب کر رہے ہیں ۔
    • جنوب مشرقی غزہ میں اسرائیلی ڈرون حملہ، ایک فلسطینی شہید
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    غیر قانونی بھٹوں کیخلاف کارروائیاں، 1,429بھٹے مسمار،968سیل

    By Khabrain Newsنومبر 21, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور (این این آئی)پنجاب بھر میں ماحولیاتی آلودگی اور سموگ کے خاتمے کے لیے محکمہ تحفظ ماحولیات نے غیر قانونی بھٹہ خشت کے خلاف کارروائیاں تیز کر دی ہیں۔ رواں سال صوبے بھر میں غیر قانونی طور پر چلنے والے 1,429بھٹے مسمار جبکہ 968بھٹوں کو سیل کیا گیا۔ خلاف ورزی کرنے والے بھٹہ مالکان کے خلاف 1,248 مقدمات درج کیے گئے اور مجموعی طور پر 17کروڑ 80لاکھ روپے جرمانے عائد کیے گئے۔ محکمہ ماحولیات کے مطابق پنجاب بھر میں بھٹوں کے 84ہزار 370وزٹس کیے گئے جبکہ خلاف ورزیوں کی نشاندہی پر قانونی کارروائیاں عمل میں لائی گئیں۔ بھٹوں کی بار بار انسپکشن اور مسلسل نگرانی کا نظام بھی وضع کیا گیا ہے تاکہ ایک مرتبہ کارروائی کے بعد کسی بھٹے کو دوبارہ ماحولیاتی قوانین کی خلاف ورزی کی اجازت نہ مل سکے۔ سموگ سیزن کے دوران ستمبر سے 18نومبر تک 519بھٹے مسمار، 494 سیل اور 408مقدمات درج کیے گئے جبکہ بھٹہ مالکان کو 10کروڑ 14لاکھ 50ہزار روپے جرمانے کیے گئے۔ صرف 18نومبر کو 22بھٹے مسمار، 19سیل اور 14 مقدمات درج کیے گئے۔ ڈی جی ادارہ تحفظ ماحول پنجاب عبداللہ نیئر شیخ نے کہا کہ غیر قانونی بھٹوں کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عملدرآمد جاری ہے اور خلاف ورزی کرنے والے مالکان کے خلاف بلاامتیاز قانونی کارروائی کی جائے گی۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      ملک کے مفاد میں بہتر فیصلہ سامنے آئے گا: طارق فضل چودھری

      پنجاب کے سکولوں میں طلبہ کو منشیات کے نقصانات سے آگاہ کرنے کیلئے آگاہی مہم چلانے کا فیصلہ

      یمن میں بے گھر افراد کی تعداد 3لاکھ 57ہزار تک پہنچ گئی: اقوام متحدہ

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.