تازہ تر ین

خورشید شاہ نہیں ڈبل شاہ …. کپتان کے یو ٹرن سے نیا پنڈوراباکس کھل گیا

اسلام آباد (آن لائن) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کو ڈبل شاہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کرپٹ لوگوں نے ہمارے خلاف اتحاد بنا رکھا ہے۔ چیئر مین نیب کی تقرری وزیراعظم میاں نواز شریف اور اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کی تھی۔ ایسا چیئر مین نیب کیسے کرپشن ختم کرے گا۔ تقرری کرنےو الے وزیراعظم کےخلاف 14مقدمات نیب میں پڑے ہوئے ہیں اور خورشید شاہ پر بھی کرپشن کے بے شمار الزامات ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain