کراچی (ویب ڈیسک) متحدہ کے مرکزی رہنماءوسیم اختر جو منتخب مئیر کراچی بھی ہیں ، کی عدالت نے ضمانت منظور کر کے رہا کر نے کا حکم جاری کر دیا۔یادرہے کہ وسیم اختر کی اس سے قبل 37مقدمات میں ضمانت منظور ہو چکی تھی ۔آخری 38ویں مقدمے میں بھی ضمانت منظور ہوگئی ہے۔