تازہ تر ین

نیوزلیک, ۔تحریک انصاف نے حیران کُن اقدام اُٹھانے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف نے نیوز لیک کے معاملے پر بھی سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کی جانب سے آئینی درخواست دو سے تین دن میں سپریم کورٹ میںجمع کروائی جائے گی۔ درخواست میں وزیراعظم نوازشریف اور مریم نواز کو فریق بنایا جائے گا۔ پی ٹی آئی کی قیادت نے اپنا مﺅقف دیتے ہوئے کہا کہ حکومت کی طرف سے تاحال کوئی بھی پیش رفت سامنے نہیں آئی۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain