تازہ تر ین

پاک بھارت ہاٹ لائن پر رابطہ

پاکستان  اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کے درمیان ہاٹ لائن پر رابطہ ہوا ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان کے ڈی جی ایم او نے ایک نکاتی ایجنڈے پر بات کی، پاکستان کے ڈی جی ایم او نے پاکستانی بس پر بھارتی فوج کی جانب سے فائرنگ پر شدید احتجاج کیا۔بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر مسلسل خلاف ورزی جاری ہے، وادی نیلم میں بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے بس میں سوار معصوم شہری شہید ہوئے ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain