نیویارک (خصوصی رپورٹ) امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے نئے آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کو جمہوریت کا حامی قرار دے دیا جبکہ سبکدوش آرمی چیف جنرل راحیل کو پروفیشنل لکھا ہے۔ اخبار لکھتا ہے کہ جنرل قمر سیاسی قوتوں کی بالادستی پر یقین رکھتے ہیں۔