Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • فیفا ورلڈکپ: میزبان امریکا کا پیراگوئے کو شکست دے کرفاتحانہ آغاز
    • دبئی ائیرپورٹ ، لاوراث سوٹ کیس سے چھپکلیاں، بچھو، سانپ اور مینڈک برآمد
    • امریکا: 30 گھنٹے طویل مقابلے کے بعد مفرور ملزم ہلاک
    • ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: افتتاحی میچ میں میزبان انگلینڈ نے نیا ریکارڈ قائم کردیا
    • راولپنڈی،گھر کے اندر زور دار دھماکا، 6 افراد زخمی
    • اسپیس ایکس آئی پی او کا امریکی بازاروں میں آغاز، مسک دنیا کا پہلا کھرب پتی بن گیا
    • امن معاہدہ طے,وزیراعظم نے حتمی متن کا باضابطہ اعلان کر دیا
    • پٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر کمی کا فیصلہ
    • وزیراعظم کی پی پی کو گلگت بلتستان اسمبلی میں حکومت بنانے کی دعوت
    • ایوان صدر کیلیے 2 ارب، وزیراعظم پبلک آفس کیلیے 92 کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز
    • ٹرمپ کے ساتھ مکمل اتفاق، ایران کبھی جوہری ہتھیار حاصل نہیں کر سکے گا: نتن یاہو
    • گلبرٹو مورا نے رقم کی تاریخ، فیفا ورلڈ کپ میں میکسیکو کی نمائندگی کرنے والے کم عمر ترین کھلاڑی بنے
    • نیپال،مسافر بس گہری کھائی میں جا گری، آٹھ ہلاک، 16 زخمی
    • ممتا بنرجی کے خلاف مقدمہ درج، انتخابی مہم میں اشتعال انگیز بیان دینے کا الزام
    • کین ولیمسن کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • سولرپینلز پر ٹیکس نہیں لگایا جارہا ہے، ایف بی آر حکام
    • ملاقات یا ڈیل پر دستخط کرنے سے ایرانی منجمد فنڈ بحال نہیں ہوں گے: امریکی نائب صدر
    • امپورٹ کی جانیوالی گاڑیوں پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد کرنےکا فیصلہ
    • دنیا بھر میں فیس بک کی سروس متاثر، صارفین کو مشکلات کا سامنا
    • ایلون مسک دنیا کا پہلا کھرب پتی بننے کے قریب
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پاکستان میں ”دیوسائی“ جیسی فلم بننے میں وقت لگے گا

    By Daily Khabrainدسمبر 2, 2016
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی گلوکار و اداکار علی ظفر نے 2010 میں پہلی بولی وڈ فلم سائن کی تھی اور اب وہ ایک پاکستانی فلم کا بھی حصہ بننے جارہے ہیں۔اپنے ایک انٹرویو میں علی ظفر نے اپنی ڈیبیو پاکستانی فلم، اپنے موسیقی کے کیریئر اور اپنی پروڈکشن میں بننے والی فلم ”دیوسائی“ کے ملتوی ہونے کے حوالے سے بات کی۔علی ظفرنے کہا کہ میں پاکستان میں 4 سال سے ایک فلم بنانے کی کوشش کررہا ہوں، اس دوران کئی مختلف خیالات اور کہانیوں پر بات کی گئی۔، جس کے بعد آخر کار میں نے اس فلم کو سائن کیا۔میں اور احسن اس فلم پر بہت محنت سے کام کررہے ہیں تاکہ اسے 2017 میں ریلیز کیا جاسکے، میں اپنے کردار کے حوالے سے تو کچھ نہیں بتا سکتا، بس یہ ایک سرپرائز ہے۔علی ظفرنے کہا اس فلم میں بہت زیادہ ایکشن اور کامیڈی کو پیش کیا جائے گا اور میں خود کو اس کردار میں ڈھال رہا ہوں۔انہوں نے کہا کہ آپ ایسی بہت کم فلمیں دیکھتے ہیں جو بہت سادہ لیکن متاثر کن ہوں،”ڈیئر زندگی“ ان میں سے ایک ہے، اس کے کردار اور جذبات بہت ہی سچے تھے، مجھے ایسا محسوس ہوا کہ نوجوان نسل خود کو اس فلم سے ملا سکتی ہے۔مجھے اس فلم میں اپنا کردار بھی بے حد پسند آیا، میرے کردار کا نام رومی رکھا گیا جو میرے پسندیدہ شاعر کا نام ہے۔انہوں نے کہا کہ”دیوسائی“ ایک بہت ہی پرعزم فلم ہے، جس پر بہت زیادہ خرچہ آسکتا ہے اور ابھی ہماری انڈسٹری کو اس میں کافی وقت لگے گا، میں اس کی شوٹنگ کے دوران زخمی بھی ہوا، پاکستان میں ”دیوسائی“ جیسی فلم بننے میں وقت لگے گا۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    عورت ہونا جرم ہے؟ مادھوری ڈکشٹ کی نئی فلم نے تہلکہ مچا دیا

    سپر ہٹ بالی وڈ فلم ‘نو انٹری’ کا سیکوئل بننے کو تیار، ہدایتکار نے تصدیق کردی

    مومنہ اقبال کی رخصتی کب ہوگی؟ اداکارہ کی بہن نے بتادیا

    تازہ ترین

    فیفا ورلڈکپ: میزبان امریکا کا پیراگوئے کو شکست دے کرفاتحانہ آغاز

    دبئی ائیرپورٹ ، لاوراث سوٹ کیس سے چھپکلیاں، بچھو، سانپ اور مینڈک برآمد

    ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: افتتاحی میچ میں میزبان انگلینڈ نے نیا ریکارڈ قائم کردیا

    راولپنڈی،گھر کے اندر زور دار دھماکا، 6 افراد زخمی

    وزیراعظم کی پی پی کو گلگت بلتستان اسمبلی میں حکومت بنانے کی دعوت

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.