تازہ تر ین

کامیڈی سے بھرپور ہالی وڈ اینی میٹڈ فلم ”سنگ“ کا آخری ٹریلر جاری

لاس اینجلس (شوبز ڈیسک ) اینی میٹڈ فلموں کے دیوانے ہو جائیں تیار۔ کامیڈی اور ایڈونچر سے بھرپور ہالی وڈ فلم ”سنگ“ کا فائنل ٹریلر ریلیز کر دیا گیا۔ فلم اکیس دسمبر کو سنیما گھروں کا رخ کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق کامیڈی سے بھرپور تھری ڈی اینی میٹڈ ہالی وڈ فلم ”سنگ“ کی کہانی ایسے کوالا کے گرد گھومتی ہے جو اپنے تھیٹر بزنس کو بحال کرنے کے لیے سرتوڑ کوششوں میں مصروف ہوتا ہے۔بسٹر مون نامی کوالا اس مشن میں اپنی ایک دوست کی مدد لیتا ہے اور ایک بڑا میوزک مقابلے کا اہتمام کرتا ہے تاکہ اس کے تھیٹر کی رونقیں بحال ہو سکیں۔ فلم کی ہدایات گارتھ جیننگز نے دی ہیں جبکہ ریس وایدرسپون، سکارلیٹ جانسن اور ٹوری کیلی نے پس پردہ آواز کا جادو جگایا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain