تازہ تر ین

عینی طاہرہ کی الحمراء میں تقریب کے دوران شاندار پر فارمنس

ڑلاہور(شوبز ڈیسک)نامور گلوکارہ عےنی طاہرہ کی الحمراءقذافی اسٹےڈےم مےں تقر ےب کے دوران شاندار پر فارمنس نے شائقےن کو جھومنے پر مجبور کرد ےا ۔تفصےلات کے مطا بق الحمراءقذافی اسٹےڈےم مےں ہوٹلنگ کے حوالے سے اےک تقرےب منعقدکی گئی جس مےں فےملز کی کثےر تعداد شر ےک ہوئی جبکہ عےنی طاہر ہ کی وہاں شاندار پر فارمنس کو شر کاءکی جانب سے بے حد پسند کےا گےا ہے اور شر کاءنے فر مائش کر کے عےنی طاہر ہ سے اپنی پسندکے گانے سنتے رہے مےڈےا سے گفتگو مےں عےنی طاہر نے کہا کہ مےں شارٹ کٹ نہےں محنت سے آگے آئی ہوں ےہی وجہ کے موسےقی کو سمجھنے والے لوگ مجھے پسند کرتے ہےں اور مےں نے بھی ہمےشہ اپنے پر ستاروں کو انکی امنگوں کے مطابق پر فارمنس د ی ہے ۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain