تازہ تر ین

حمیرا ارشد نے بھی آئٹم سانگ ریکارڈ کروادیا

لاہور(شوبز ڈیسک) گلوکارہ حمیرا ارشد نے کثیرسرمائے سے بننے والی فلم ” شورشرابا “ کے لیے اپنے طویل فنی سفرکے دوران پہلا آئٹم نمبرریکارڈ کروادیا۔ آئٹم نمبرگزشتہ دنوں مقامی اسٹوڈیو میں ریکارڈ کیا گیا ہے اوراس کوعکسبند کرنے کے لیے پاکستان یا بھارت سے کسی معروف ستارے کا انتخاب کیا جائے گا۔ یہی نہیں اس گیت کوبین الاقوامی معیار کے عین مطابق شوٹ کرنے کے لیے پروڈیوسر سہیل خان دبئی کی خوبصورت لوکیشنز کوفائنل کرنے میں مصروف ہیں ، جب کہ اس کوکوریوگراف کرنے کے لیے بھارتی کوریوگرافر ریشماں خان اوران کی ٹیم کووہاں بلوایا جائے گا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain