تازہ تر ین

سابق ایئر چیف کرپشن پر گرفتار …. عسکری حلقوں میں کھلبلی

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کے سابق ایئر چیف ایس پی تیاگی کو3600 کروڑ روپے کی کرپشن کے الزام میں گرفتار کر لیا گیاہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سابق بھارتی ایئر چیف پر برطانوی ہیلی کاپٹر ساز کمپنی سے کمیشن لینے کے الزا م میں گرفتار کیا گیاہے اور انہیں سی بی آئی نے تفتیش کے بعد حراست میں لینے کا فیصلہ کیا۔بھارتی میڈیا کا کہناہے کہ ایس پی تیاگی کے کزن سنجیوتیا گی وکیل گوتم کو بھی گرفتارکر لیا گیاہے۔بھارتی سابق ایئرچیف پر سرکاری عہدے کے ناجائز استعمال کا بھی الزام ہے۔ایس پی تیاگی 2007 میں عہدے سے ریٹائر ہو گئے تھے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain