تازہ تر ین

سیف علی خان کی بیٹی کی بڑی انٹری….پہلی فلم میں کس مشہور اداکار کی ہیروئن بنیں گی

(ویب ڈیسک)بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سیف علی خان کی بیٹی سارہ خان بالی ووڈ میں انٹری کی خواہشمند تھیں جس کے بعد مختلف ہدایت کاروں کی جانب سے ان کے ڈیبیو کے لیے خبریں گردش کررہی تھی جب کہ سب سے زیادہ پروڈیوسراور ہدایت کارکرن جوہرکا نام سامنے آرہا تھا لیکن اب سارا علی بالی ووڈ ہدایت کارکرن ملہوترا کی کامیڈی فلم میں اداکارہریتھک روشن کے ہمراہ جلوہ گرہوں گی۔


اہم خبریں
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain