تازہ تر ین

پاکستانی حسیناﺅں کا بھارت کو کرارا جواب

لاہور ( ویب ڈیسک) اداکارہ ریشم ، مدیحہ شاہ ، لیلیٰ ، وینا ملک اور نرگس نے کہا کہ بھارت کی بھول ہے کہ وہ پاکستان کے 10 ٹکرے کرنے کی سوچ رہا ہے وہ منہ کی کھائے گا ۔ بھارت کو اپنی فکر کرنی چاہیئے ۔ ہم امن پسند لوگ ہیں ہماری طرف اگر بھارت نے میلی آنکھ سے دیکھا تو وہ پھر اپنے آخری انجام کا بھی سوچ لے مذکورہ اداکاراﺅں نے مزید کہا کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اپنے وزیر داخلہ کو لگام دیں ۔ پاکستان ایٹمی طاقت ہے دھمکی لگابے سے پہلے بھارتیوں کو یہ بات ذہن میں رکھنی چاہیئے کہ اصل میں بھارت اپنے اندرونی معاملات سے توجہ ہٹانے کیلئے یہ گیڈر بھبکی لگا رہا ہے


اہم خبریں
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain