تازہ تر ین

چرچ کی چھت گرنے سے سینکڑوں افراد ہلاک

ابوجا(ویب ڈیسک)نائیجیریا میں چرچ کی چھت گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد200ہو گئی ہے۔ چند روز قبل چرچ کی زیر تعمیر عمارت اس وقت گر گئی تھی جب وہاں ایک تقریب کے لیے ریاستی گورنر سمیت سینکڑوں افراد موجود تھے۔ حکام کا کہنا ہے کہ ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔ دوسری جانب حکومت نے حادثے کی تحقیقات کرانے کا اعلان کیا ہے۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain