پشاور (ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آرمی پبلک سکول کے شہدا ءکی یادگار پر پھول چڑھائے ،تقریب سے خطاب کر تے ہوئے انہوں نے کہا کہ سانحہ اے پی ایس نہیں بھلایا جاسکتا ۔ جب تک ہر شہید بچے کے خون کا حساب نہیں لینگے چین سے نہیں بیٹھیں گے۔