چاغی (مانیٹرنگ ڈیسک) تفتان شاہراہ پر کوئٹہ سے آنے والی بس ٹریلر سے ٹکرا گئی،7افراد ہلاک،8 مسافر شدید زخمی، لیویز ذرائع کے مطابقحادثہ کے بعد بس کو آگ لگ گئی، لاشیں اور زخمی ہسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔