تازہ تر ین

مودی کا ایک بار پھر پاکستان توڑنے کا اعتراف

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) لاشوں کی سیاست کے عادی بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی ایک بار پھر اپنی اصلیت پر آ گئے۔ پرامن ہمسایہ ہونے کے دعویدار بھارت کا پول اسی کے وزیر اعظم نے کھول دیا۔نئی دہلی میں ایک تقریب کے دوران مودی نے پاکستان کیخلاف خوب زہر اگلا۔ گجرات کے قصائی کے نام سے مشہور مودی نے دعویٰ کیا کہ 16 دسمبر 1971ءکو بھارتی فوج پاکستان پر بھاری پڑ گئی۔مودی نے اپوزیشن جماعتوں پر تنقید بھی کی۔ بھارتی فوج کو بہادری کا بھونڈا سرٹیفیکٹ دے ڈالا، بولے 1971ءمیں تو اپوزیشن نے حکومت سے فوج کی بہادری کا ثبوت نہیں مانگا تھا، آج فوج کی بہادری پر شک کیوں کیا جا رہا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain