تازہ تر ین

خواتین پر لگائی کئی پابندی ہٹا لی دی گئی

کراچی(خصوصی رپورٹ) اسرائیلی پارلیمنٹ میں خواتین ارکان اور ملازماﺅں کے منی اسکرٹ پہننے پرعائد پابندی ہٹالی گئی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق2روز قبل 30خواتین کی جانب سے پارلیمنٹ کے داخلی دروازے پراحتجاج کے بعد اسرائیلی کنیسا میں منی اسکرٹ پہننے پرعائد پابندی ہٹا لی گئی، 10روز قبل کنیسا کے سیکیورٹی حکام نے باوقار لباس زیب تن نہ کرنے والی خواتین کو ایوان میں داخل ہونے سے روکنے کا حکم دیا تھاجس کے باعث ایک بحث چھڑی رہی کیوں کہ اس سے قبل مختصر لباس پر کوئی تنازع نہیں ہواتھا اور نہ کبھی یہ بحث ہوئی کہ ایوان میں آنے والی خواتین کا لباس کتنا لمبا ہونا چاہیے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain