تازہ تر ین

بھارتی فوج کو ایک اور دھچکہ…. بڑا جانی نقصان

سرینگر(ویب ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی خاتون میجر نے خود کشی کرلی ۔بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں تعینات انڈین آرمی کی ایک خاتون میجر انیتا کماری نے اپنے ذاتی ہتھیار سے گولی مار کر خود کشی کر لی ہے۔انیتا کماری جموں کے ڈسٹرکٹ سامبا میں تعینات تھی۔ رپورٹ کے مطابق خود کشی کا واقعہ 14اور 15دسمبر کی درمیانی شب پیش آیا۔اگلی صبح جب خاتون آفیسر اپنی ڈیوٹی پر نہ پہنچی تو اس کا دروازہ توڑا گیاکمرے میں اسکی نعش پڑی تھی۔پولیس نے نعش قبضے میں لے کر تفتیش شروع کر دی ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain