تازہ تر ین

ثنا خان کی والدہ قابل اعتراض مناظر فلمانے پر آگ بگولہ

ممبئی(شوبزڈیسک) اداکارہ ثنا خان نے فلم ”وجہ تم ہو“میں قابل اعتراض مناظر فلمانے پر والدہ کی سخت ناراضی کا اعتراف کرلیا۔ ثنا خان کی والدہ فلم میں بیٹی کے قابل اعتراض مناظرفلمانے پر سخت ناراض ہیں اور بیٹی پر آگ بگولہ ہوئی ہیں جس کا اعتراف خود اداکارہ نے کیا ہے۔اداکارہ نے کہا کہ میری والدہ فلم میں قابل اعتراض مناظر پر شدید پریشان ہیں اور سخت غصے کا اظہار کرچکی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر میری والدہ کی جگہ کوئی دوسری ماں بھی ہوتی تو ان کا بھی ایسا ہی ردعمل ہوتا لیکن مجھے امید ہے کہ وہ جلد ہی بے باک مناظر فلمانے کی مجبوری کو سمجھ جائیں گی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain