تازہ تر ین

”ڈزنی بلیک پرنسس “کاباکس آفس پر راج برقرار

نیویارک (شوبزڈیسک ) ریلیز کے چوتھے ہفتے بھی ڈزنی بلیک پرنسس کا راج برقرارباکس آفس پر ڈزنی کی” بلیک پرنسس موانا“ کا راج چوتھے ہفتے بھی برقرار ہے جس نے مزید دو کروڑ ڈالر کماتے ہوئے فلم آفس کرسمس پارٹی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔23 نومبر کو سینماو¿ں کی زینت بننے والی” آئی موانا اور موٹو ماو¿وی“ کی داستان نے باکس آفس پر ایسی دھوم مچائی کہ چار ہفتے گزرنے کے باوجود ابھی تک پہلے نمبر پر موجود ہیں جس نے اس ہفتے مزید دو کروڑ ڈالر اپنے اکاوئنٹ میں منتقل کرتے ہوئے نئی آنے والی فلم آفس کرسمس پارٹی کو دوسرے نمبر پر دھکیل دیاباکس آفس پر تیسرے نمبر پر موجود ہے ہیری پوٹر سیریز مووی جس نے ریلیز کے چوتھے ہفتے فلم بینوں سے ایک کروڑ ڈالر سمیٹے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain