تازہ تر ین

پاکستانی اداکارہ کی بھارتی فلم خطرے میں ….

ممبئی( ویب ڈیسک ) کنگ خان کی فلم “رئیس”کی ریلیز ایک بار پھر خطرے میں پڑ گئی ہے،فلم میں پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی موجودگی کے باعث بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کے سینما مالکان کو ہندوانتہا پسند تنظیم شیو سینا کی جانب سے دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔انڈین ایکسپریس کے مطابق چھتیس گڑھ کے تمام سینما مالکان کو ایک دھمکی آموز خط موصول ہو اہے جس میں شیو سینا نے دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر فلم رئیس کی نمائش کی گئی تو نتائج کے ذمہ دار خود ہوں گے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain