تازہ تر ین

چین نے عسکری معلومات چرانے والا سافٹ وئیر تیار کر لیا بھارتی ایٹمی ہتھیار جنگ کی صورت میں کاٹھ کبار بن جائیں گے :ہندوستان ٹا ئمز

نئی دہلی (ویب ڈیسک) جنگ کی صورت میں بھارتی ایٹمی ہتھیار ،اربوں ڈالر کا فوجی سازاسامان کاٹھ کبار بن جائینگے۔چین نے حیران کن صلاحیت والا سافٹ وئیر حاصل کر لیا ہے ۔یہ بات معروف بھارتی اخبار ”ہندوستان ٹائمز “نے اپنی ایک رپورٹ میں بیان کی ہے۔چینی حملہ فوجی کمپیوٹروں کی مکمل کنٹرول حاصل کر کے تمام ڈیٹا کرپٹ کر سکتا ہے۔مسئلے کی اصل جڑ بیرون ملک سے بر آمد کر دہ وہ ہتھیار ہیںجن میں استعمال ہونیوالے الیکٹرک سرکٹ کی بڑی تعداد چین کے اندر ہی تیار کی گئی ہے ۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain