Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ٹانک میں ٹریفک پولیس کی گاڑی پر دہشت گرد حملہ، 3 اہلکار شہید
    • بھارت اسلام آباد میں SCO قومی رابطہ کاروں کے اجلاس میں شرکت کرے گا
    • نیپال میں سیلاب، لینڈ سلائیڈنگ سے 70 افراد ہلاک، 11 لاپتا
    • اسلام آباد، راولپنڈی میں موسلا دھار بارش، رین ایمرجنسی نافذ
    • سعودی وزیر خارجہ واشنگٹن پہنچ گئے امریکی ہم منصب سے اہم مذاکرات آج
    • M-1 موٹروے اور جی ٹی روڈ اسلام آباد پشاور ٹریفک کیلئے بحال
    • CDA کا اسلام آباد میں جدید اسپورٹس ایریناز قائم کرنیکا فیصلہ
    • جاز کا ڈیجٹ اور یونیساک کے ساتھ اسٹریٹجک شراکت داری کا اعلان
    • الامہ ہاسنگ سوسائٹی روات راولپنڈی کے مالکان سادہ لوح شہریوں کو لوٹنے میں مصروف
    • الامہ جعلی ہاسنگ سوسائٹی نوسر باز مالکان کو جلد قانون کے شکنجے میں لائینگے، ترجمان راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا موقف
    • مشرق وسطیٰ جنگ کے تمام فریقین تحمل کا مظاہرہ کریں: عمانی وزیر خارجہ
    • راولپنڈی سے اسلام آباد داخلی و خارجی راستوں پر قانونی شکنجہ مزید سخت
    • صدر مملکت آصف زرداری سے ملک ساحل سرمد خان کی ملاقات
    • پائیدار سیاحتی ترقی، بہتر بنیادی سہولیات مقامی برادریوں کی شمولیت کے لیے پرعزم ہیں: وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان
    • وزیراعظم کا وژن’ ورلڈ سکلز شنگھائی میں پاکستانی نوجوانوں کی شاندار کارکردگی
    • PTI اور حکام کے درمیان ملاقاتوں کے باوجودمارچ معاملے پر تعطل ختم نہ ہوسکا
    • بوچھال کلاں کا غائب ہونیوالا 15سالہ بچہ کاشان حیدر 23روز بعد بالآخر والدین کو مل گیا
    • انتظامیہ و بلدیہ افیسر کی عدم دلچسپی سے گوجر خان شہر مسائلستان کا گڑھ بن گیا
    • گوجر خان شہر میں مضر صحت دودھ کی فروخت، بیماریاں پھیلنے لگیں
    • راولپنڈی ،4 افراد گرفتار، چرس، شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    چھاچھرو میں اونٹنی کی آنکھیں نکالنے کا دلخراش واقعہ، 2 ملزمان گرفتار

    By Khabrain Newsجون 11, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    چھاچھرو کے علاقے میں ایک اور اونٹنی تشدد کا شکار ہوگئی، کھیت میں گھسنے پر اونٹنی پر لوہے راڈ سے سے وار کیے گئے جس سے اس کی  دونوں آنکھیں ضائع ہوگئی۔ تھرپارکر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 2 ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

    سیکریٹری لائیو اسٹاک کاظم جتوئی کی جانب سے وزیراعلیٰ سندھ کو پیش کی گئی رپورٹ کے مطابق تشدد کا شکار اونٹنی کی حالت علاج کے بعد مستحکم ہو گئی ہے، اونٹنی اب کھڑے ہونے، چلنے اور کھانے  پینے کے قابل ہے۔

    وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کیخلاف سخت کارروائی کا حکم دے دیا۔ انہوں نے ہدایت دی کہ اونٹنی کی مکمل صحت یابی تک چوبیس گھنٹے نگرانی اور  بہترین طبی سہولیات فراہم کی جائیں، اونٹنی کی بائیں آنکھ ویٹرنری سرجن سے آپریشن کرواکے بحال کی جائے۔

     

    مراد علی شاہ نے کہا کہ جانوروں پر ظلم کسی بھی مہذب معاشرے میں برداشت نہیں کیا جا سکتا، بے زبان جانور پر ڈھایا گیا ظلم انتہائی افسوسناک اور دل دہلا دینے والا ہے، واقعے میں ملوث عناصر کو قانون کے مطابق سزا دی جائے گی۔

     

    محکمہ لائیو اسٹاک کے مطابق تشدد سے 13 سالہ اونٹنی کی دائیں آنکھ مکمل طور پر ضائع ہوگئی، بائیں آنکھ میں شدید سوجن اور سوزش پائی گئی۔ اونٹنی کے جسم پر متعدد زخم اور تشدد کے نشانات پائے گئے، ویٹرنری ماہرین کی خصوصی ٹیم متاثرہ گاؤں میں تعینات کر دی گئی ہے۔

    حکام کے مطابق اونٹنی کو اینٹی بائیوٹکس، درد کم کرنے والی ادویات اور غذائی معاونت فراہم کی جا رہی ہے، روزانہ طبی معائنوں کے ذریعے اونٹنی کی صحت کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔

    وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر تھرپارکر حلیم جاگیرانی نے اونٹنی کے جاری علاج کا جائزہ لیا اور اس کے مالک سے ملاقات کی۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      صدر زرداری کی سیاحت میں اے آئی کے اخلاقی استعمال کی ضرورت پر زور

      پنجاب بھر میں ہائی بیم لائٹس کے خلاف موٹروے پولیس کا کریک ڈاؤن

      فلسطین کا مسئلہ خودمختاری اور انسانی ضمیر کے لیے ایک بڑا امتحان ہے

      تازہ ترین

      صدر زرداری کی سیاحت میں اے آئی کے اخلاقی استعمال کی ضرورت پر زور

      پنجاب بھر میں ہائی بیم لائٹس کے خلاف موٹروے پولیس کا کریک ڈاؤن

      فلسطین کا مسئلہ خودمختاری اور انسانی ضمیر کے لیے ایک بڑا امتحان ہے

      مارک زکربرگ کو ایک ہی دن میں تقریباً 9 ارب ڈالر کا نقصان

      اسرائیل سے متعلق عالمی سروے کے حیران کن اعدادوشمار، 98.75 فیصد منفی رائے رپورٹ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.