تازہ تر ین

جسٹس عظمت سعید بارے افسوسناک خبر

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے ماہر ڈاکٹروں کی ٹیم نے سپریم کورٹ کے جسٹس جناب عظمت سعید شیخ کے دل کی بند شریانوں کو جدید ٹیکنالوجی تھمب بلاسٹر ”THUMB BLASTER“ کے ذریعے کامیابی سے کھول دیا اور انہیں سٹنٹ نہیں ڈالا‘ جدید ٹیکنالوجی اینجوپلاسٹی کے دوران استعمال کی گئی.،ہسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ اس جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے دل کی دھڑکن اور بلڈ پریشر کو کنٹرول کیا جا سکتا ہے، جسٹس عظمت سعید شیخ کی طبیعت میں خاصی بہتری آچکی ہے۔ بدھ کے روز چیف جسٹس میاں ثاقب نثار سمیت اعلیٰ عدلیہ کے دیگر جج صاحبان جسٹس عظمت سعید شیخ کی تیمارداری کے لئے آر آئی سی پہنچے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain