تازہ تر ین

قطری شہزادوں کا قافلہ تھر پہنچ گیا

تھر پارکر(ویب ڈیسک) تلور اور ہرن کے شکار کیلئے قطری شہزادے کا بیس گاڑیوں پر مشتمل قافلہ تھر پہنچ گیا۔نایاب نسل کے تلور اور ہرن کے شکار کیلئے قطر کے شہزادے شیخ فہد عبدالرحمان شکار کے لئے تھر پہنچے ہیں، جہاں وہ ڈیپلو میں آج سے اٹھائیس فروری تک تلور اور ہرن کا شکار کریں گے۔وزارت خارجہ کی جانب سے سندھ حکومت اور رینجرز کو خط لکھا گیا ہے جس میں مہمانوں کو ہر ممکن حفاظتی انتظامات فراہم کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain