تازہ تر ین

دنیا کی سب سے بڑی فرم کیمطابق پاکستان کی مضبوط معیشت کس نمبر پر

لندن (ویب ڈیسک ) پرائس وائر ہاﺅس کوپرز نے پیش گوئی کی ہے کہ 2030 میں دنیا کی 32مضبوط معیشتوں میں پاکستان 20ویں نمبر پر ہوگا‘ پرائس وائر ہاﺅس کوپرز پیشہ وارانہ خدمات فراہم کرنے والی دنیا کی سب سے بڑی فرم ہے۔ تفصیلات کے مطابق کمپنی نے 2030 میں مضبوط معیشتوں کے حامل ملکوں کے بارے میں پیش گوئی کرتے ہوئے 2050 میں کس طرح عالمی اقتصادی آرڈر تبدیل ہوگا کے عنوان سے رپورٹ جاری کی جس میں 32ملکوں کی قوت خرید اور جی ڈی پی کے تناسب کی بنیاد پر درجہ بندی کی گئی ۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 2030 میں دنیا کی 32مضبوط معیشتوں میں پاکستان بیسویں نمبر پر ہوگا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain