تازہ تر ین

بیڈ روم میں 30سال سے چھپی نایاب فراری

لاس اینجلس(خصوصی رپورٹ) اس نے اسے اپنے لاس اینجلس کے اپارٹمنٹ کے ایک بیڈ روم میں محفوظ کر لیا اور اب 30 سال بعد یہ فراری بیڈ روم سے باہر آئی ہے ۔اس گاڑی کا مالک، جو اپنا نام نہیں بتانا چاہتا، نے یہ فراری 1975 میں اصل مالک سے خریدی تھی۔ اس نے گاڑی کو 8 5سال تک چلایا اور پھر اپنی ملکیتی اپارٹمنٹ بلڈنگ میں محفوظ کر لیا۔یہ فراری اب بھی وہاں موجود ہے ۔مالک نے ریٹائرمنٹ کے وقت اسے فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔یہ گاڑی گرانڈ فلور کے ایک بیڈ روم میں محفوظ کی گئی ہے ۔اگر اس گاڑی کا نیا مالک اسے بہترین حالت میں لے آیا تو یہ 7لاکھ 50 ہزار ڈالر میں بھی فروخت ہو سکتی ہے ۔ پیرس میں اسی طرح کی گاڑی اسی سال 7 لاکھ 15 ہزار ڈالر میں فروخت ہوئی ۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain