مہمند ایجنسی (مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان سے دہشت گردوں کا پاکستانی چیک پوسٹ پر حملہ، پاک فوج کی جوابی کارروائی میں واپس بھاگ گئے۔ آئی ایس پی ر کے مطابق افغانستان سے دہشت گردوں نے مہمند ایجنسی میں سرحدی پوسٹ پر حملہ کیا ہے۔ پاک فوج کی جوابی کارروائی کے بعد دہشت گرد واپس افغانستان بھاگ گئے ہیں۔ پاک فوج نے دہشت گردوں کے حملے کا مو¿ثر جواب دیا۔