تازہ تر ین

عدالتوں میں اہم سنٹرز بنانے کا فیصلہ, عوام کیلئے انصاف کی نئی امید

لاہور (خصوصی رپورٹ) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس سید منصور علی شاہ کی منظوری سے لاہور سے ثالثی سینٹرز کے قیام کے آغاز کیلئے کام شروع کر دیا گیا ہے۔ ابتدائی طور پر سیشن کورٹ لاہور کے احاطے میں دو ثالثی سینٹرز بنائے جائیں گے اور ان سینٹرز میں ایڈیشنل سیشن جج کے عہدے کے جوڈیشل افسران بطور جج تعینات ہونگے۔ اس حوالے سے ورکنگ کی جا رہی ہے اور امکان ہے کہ یکم مارچ کو سیشن کورٹ کے احاطے میں ثالثی سینٹرز فعال ہو جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق ثالثی سینٹرز کی ورکنگ بھی ضلعی عدلیہ کی طرح ہوگی اور ان سینٹرز کے ذریعے معمولی نوعیت کے مقدمات نمٹائے جائیں گے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain