تازہ تر ین

وزیراعظم نوازشریف پر خودکش حملہ کا انکشاف, اہم ترین خبر, کھلبلی مچ گئی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف نے انکشاف کیا ہے کہ لاہور میں گزشتہ ہفتے وزیراعظم نواز شریف پر حملے کا خدشہ تھا۔ ہو سکتا ہے کہ اس بار ٹارگٹ وزیر اعلیٰ شہباز شریف ہوتے کیونکہ انہوں نے 6 بجے 90 شاہراہ آنا تھا لیکن عین وقت پر وہ کینسل ہو گیا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے نجی ٹی وی سے گفتگو کے دوران کیا۔ ڈی آئی جی احمد مبین کے بالکل پیچھے بمبار نے خود کو اڑایا۔ بتایا گیا تھا کہ مظاہرے کی جگہ کوئی کارروائی ہو سکتی ہے۔ خودکش بمبار سرحد پار سے آ رہے ہیں۔ انکی پناہ گاہیں افغانستان میں ہیں۔ ہمیں افغانستان کے ساتھ اپنی سرحد کو محفوظ بنانا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain