تازہ تر ین

افغانستان کا پاکستان کیخلاف ” اعلان جنگ“ بڑا اعلان کر دیا سرحد پار حالات انتہائی کشیدہ

لاہور (خصوصی رپورٹر) کابل میں افغان دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان کی طرف سے راکٹ حملوں پر خاموش نہیں رہ سکتے ضروری ہوا تو جواب دیں گے۔ افغان صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کو اچھے برے دہشت گردوں کی تقسیم نہیں کرنی چاہئے۔ دریں اثناءافغان آرمی چیف جنرل قدم شاہ نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کی فہرست کے علاوہ دوسرے ذرائع سے بھی ملی ہے تاہم دہشت گردوں کی فہرست پر کام کرنے کے لئے تیار ہیں۔ جنرل قدم شاہ ے کہا کہ افغان سرزمین سے دہشت گردوں کی سرگرمیاں روکنے کے لئے کوشاں ہیں تاہم دہشت گردوں کی فہرست پر کام کرنے کے لئے تیار ہیں۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ضرورت پڑنے پر مزید معلومات کا تبادلہ بھی کریں گے۔ افغان آرمی چیف نے مزید کہا کہ افغانستان نے پاکستان کو بھی دہشت گردوں کی فہرست اور شواہد مہیا کئے ہیں جبکہ پاکستان سے بھی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کی اُمید کرتے ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain