تازہ تر ین

وزیراعظم اور آرمی چیف کو بڑے معرکے کی دعوت

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشنل کا فائنل دیکھنے کے لئے وزیر اعظم محمد نواز شریف اور چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کو دعوت دے دی گئی ۔ تفصیلا ت کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کے دوسرے ایڈیشن کا فائنل لاہور میں کرانے کا حتمی فیصلہ کیا ہے اور پی ایس ایل کے سربراہ ،پاکستان کرکٹ بورڈ کی ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے ایک ٹوئٹ کے ذریعے وزیر اعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو فائنل دیکھنے کے لئے دعوت دی ۔ انہوں نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ تمام وزرائے اعلیٰ بھی پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے کے لئے اسٹیڈیم آئیں ۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain