ممبئی(نیوزایجنسیاں) ویرات کوہلی 100 کروڑ روپے کی اشتہاری ڈیل کرنےوالے پہلے بھارتی کھلاڑی بن گئے۔ویرات کوہلی کسی ایک برانڈ کےساتھ 100 کروڑ روپے کی اشتہاری ڈیل کرنےوالے پہلے بھارتی کھلاڑی بن گئے ہیں۔ ویرات کوہلی نے اسپورٹس مصنوعات تیار کرنےوالی کمپنی کےساتھ 8 برس کیلئے 110 کروڑ روپے مالیت کا معاہدہ کیا۔