تازہ تر ین

پنجاب میں رینجرز بارے اہم خبر …. بڑا اعلان ہو گیا

لاہور( ویب ڈیسک ) وفاقی حکومت نے پنجاب میں رینجرز تعینات کرنے کی سمری منظور کر لی جس کے تحت رینجرز کو پنجاب میں 60روز کیلئے اختیارات دیے جائیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی حکومت نے صوبہ پنجاب میں رینجرز تعیناتی کی سمری منظور کر لی ہے جس کے تحت رینجرز کو پنجاب میں60روز کیلئے مکمل اختیارات ہونگے تاہم رینجرز ہوم ڈیپارٹمنٹ کے تحت کام کریگی اور رینجرز کو پنجاب میں ہوم ڈیپارٹمنٹ کے احکامات پر ہی کارروائی کی اجازت ہو گی جبکہ انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت کارروائی کا اختیار بھی دیا گیا ہے ۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain