تازہ تر ین

مزید 12خودکش بمبار تیار, مقتدر حلقوں میں کھلبلی مچ گئی

لاہور (آئی اےن پی) پاکستان مےں دہشت گردی کےلئے افغانستان سے 12مزےد خودکش حملہ آواروں کی تےاری کا انکشاف جبکہ پولےس اور دےگر قانون نافذ کر نےوالے اداروں نے لاہور سے گر فتار سہولت کار انوارالحق سے ملنے والی معلومات کے بعد مزےد گر فتارےوں اور دہشت گردی کو ناکام بنانے کےلئے ٹےمےں تشکےل دےدےں۔ مےڈےا رپورٹس کے مطابق صوبائی وزےر قانون نے ےہ انکشا ف کےا ہے کہ لاہور مےں ہونےوالی دہشت گردی کے بعد جو سہولت کار انوارالحق گر فتار ہو چکا ہے اس سے حاصل ہونےوالی معلومات کے مطابق جہاں سے دہشت گرد نے لاہور مےں آکر دہشت گردی کی ہے وہاں اسکے علاوہ 12مزےد خودکش حملہ آوار بھی پاکستان مےں دہشت گردی کے لےے تےار ہےں۔ ذرائع کے مطابق ان معلومات کے بعد پولےس اور احساس اداروں نے دہشت گردی کے مزےد واقعات کو روکنے کےلئے مختلف ٹےمےں تشکےل دےدےں ہےں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain