تازہ تر ین

ٹاپ ماڈل وادکارہ مہرین راحیل تین سال بعدشوبزمیں واپس

لاہور(کلچرل رپورٹر)ٹاپ ماڈل وادکارہ مہرین راحیل تین سال بعدشوبزمیں واپس آگئی ہیں جوان دنوںانجلین ملک کی ڈرامہ سیریل میں لیڈ رول کررہی ہیں جس کی ریکارڈنگ بیدیاں روڈ کے ایک فارم ہاﺅس میں جاری ہے۔اس سیریل میں ان کے ہمراہ نادیہ جمیل اور سرمد کھوسٹ بھی اہم کرداروں میں نظرآئیں گے۔ یادرہے کہ مہرین راحیل کا شمار ملک کی معروف ماڈل میں ہوتا ہے کہ جو بے شمارکمرشلز کے علاوہ کئی ڈراموں ایک فلم”ورثہ“میں بھی کام کرچکی ہیں۔ مہرین راحیل نے شادی اور بچے کی پیدائش کے باعث شوبزسے عارضی کنارہ کشی اختیارکرلی تھی جو اب انہوں ختم کردی ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ مہرین اب ایک بار پھر باقاعدگی سے کام جاری رکھیں گی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain