اہم خبریں, کھیل پی ایس ایل فائنل لاہور میں ہوگا یا نہیں؟ وزیر اعلیٰ نے فیصلہ سُنا دیا February 27, 2017 Daily Khabrain لاہور (ویب ڈیسک) پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں کروانے کا فیصلہ ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے اہم اعلان کر دیا۔