تازہ تر ین

ہسپتا ل اور جیل برابر ….ڈاکٹر عاصم کے دل کی بات زبان پر ….نیا پنڈوراباکس کھل گیا

کراچی(ویب ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم حسین نے پاکستان سپر لیگ کے فائنل پر طنزاً کہا ہے کہ پاکستان کے کھلاڑی بڑا اچھا کھیل کھیلتے ہیں میرے لئے تو ہسپتال اور جیل دونوں برابر ہیں میں نہیں دیکھ سکتا ۔ ہفتے کے روز صحافیوں سے گفتگو میں ڈاکٹر عاصم حسین نے کہا کہ پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں کرنے کا فیصلہ خوش آئند ہے کیونکہ پاکستان کرکٹ سے بہت لگاﺅ رکھتے ہیں صحافی کے سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ میں کرکٹ نہیں دیکھ سکتا میرے لئے تو ہسپتال اور جیل دونوں برابر ہیں


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain