تازہ تر ین

پشاور زلمی کی پوری ٹیم کا اچانک پشاور جانے کا فیصلہ …. پرویز خٹک نے بڑا اعلان بھی کر ڈالا

پشاور( ویب ڈیسک ) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے پی ایس فائنل جیتنے والی ٹیم پشاور زلمی کے لئے 2 کروڑ روپے انعام کا اعلان کیا ۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے پی ایس ایل فائنل کا دوسرا ایڈیشن جیتنے والی پشاور زلمی کو اپنے صوبے میں آنے کی دعوت دی ۔ پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ پشاور زلمی کو مکمل سیکیورٹی فراہم کی جائے گی اور ان کا پشاور میں پرتپاک استقبال کیا جائے گا۔ پرویز خٹک نے پی ایس ایل فائنل جیتنے والی پشاور زلمی کے لئے 2 کروڑ روپے انعام کا اعلان کرتے ہوئے پوری ٹیم کو مبارکباد بھی دی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain