Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ایلون مسک دنیا کا پہلا کھرب پتی بننے کے قریب
    • موٹر وے حادثہ سابق سینیٹر تاج آفریدی انتقال کر گئے
    •  بجٹ اجلاس:  18 ہزار ارب روپے سے زائد کا وفاقی بجٹ پیش
    • لاہور: ایکسپائر سیرپ برآمد، فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے سویٹ کریم سیل کر دیا
    • ایک لاکھ بھارتیوں نے جعلی ڈگریوں سے امریکی H-1B ویزا حاصل کیا
    • ماس ٹرانزٹ سسٹم، ٹرانسپورٹ پر مفت سفر کی سہولت ختم
    • کین ولیمسن نے بین انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
    • سعودی عرب میں حضرت عمرؓ کے نام کی تحریروں والے پتھر دریافت
    • شمالی کوریا میں نبی کریم ﷺ اور قرآن کی توہین پر پابندی کا قانون منظور
    • بھارت ، فرانس کے درمیان دفاعی اور صنعتی تعاون میں مزید پیش رفت کے اشارے
    • ٹرمپ: ایران کے ساتھ معاہدہ منظور، نئے حملے منسوخ
    • لکھنؤ سے دہلی جانے والے انڈیگو کے طیارے میں بم کی افواہ
    • معیشت پر سخت دباؤ ، پھر بھی میدان میں ڈٹا ہوا ہے ایران، کیا ہے راز؟
    • لاہور میں پنجاب فوڈ اتھارٹی نے مضر صحت تیل کے استعمال پر ٹسکنی کورٹ یارڈ سیل کر دیا
    • برطانیہ مٹی سے بجلی پیدا کرنیوالا آلہ تیار
    • امریکی ایران مذاکرات کے دوران غزہ پر اسرائیلی حملے
    • ہر مز میں امریکی فوج نے ایران کے دوڈرون مار گرائے
    • غربت کا وار: پاکستان، گندم، دودھ اور گوشت کا کم استعمال
    • پینٹاگون میں اچانک وارننگ الارم بج گیا، ملازمین خوفزدہ، جزوی لاک ڈاؤن نافذ
    • پارلیمنٹیرینز کی ترقیاتی اسکیموں کے بجٹ میں کمی کا فیصلہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    وزیر اعظم کا عوام کے دلوں پر راج ۔۔۔

    By Daily Khabrainمارچ 17, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    nawaz 2222222
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد(ویب ڈیسک )وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ریاض حسین پیرزادہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف عوام کے دلوں پر راج کرتے ہیں ‘ ہم الیکشن کے لئے ہر وقت تیار ہیں تاہم قبل از وقت انتخابات کی باتیں درست نہیں ‘امریکہ ایسا دوست ہے جس کی دوستی بھی بری اور دشمنی بھی بری ‘ حسین حقانی کے بیان پر جوڈیشل کمیشن بنایا جائے ‘ حسین حقانی کو انٹرپول کے ذریعے گرفتار کر کے پاکستان لایا جائے اور پھر اس پر غداری کا مقدمہ چلایا جائے ‘ دہشت گردی کے مکمل خاتمہ کے لئے فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع ضروری تھی۔ وہ جمعہ کو پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر میڈیا سے بات چیت کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا پاکستان سپر لیگ کے دوران فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں کو ایف آئی اے سے سزا کا بیان درست ہے تاہم اتنی ہی کارروائی ہونی چاہیے جتنا قصور ہے۔ یہاں اربوں روپے لوٹنے والے کو کوئی نہیں پوچھتا ‘ وفاقی وزیر نے کہا کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لئے فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع ضروری تھی۔ معاشرے کی بہتری کے لئے پارلیمنٹ میں قانون سازی کا عمل جاری رہتا ہے۔ فوجی عدالتوں کے اچھے اثرات مرتب ہوں گے۔ فوج ‘ حکومت سمیت تمام ریاستی ادارے ایک پیج پر ہو کر کام کریں گے تب ہی دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کاخاتمہ ہو سکے گا۔ ریاض حسین پیرزادہ نے کہا کہ پانامہ میں وہ تاجر بزنس کرتے ہیںجو ٹیکس بچانا چاہتے ہیں ۔ پانامہ سمیت دنیا میں بہت ساری ایسی ریاستیں ہیں جہاں ٹیکس نیٹ کم ہوتا ہے۔ سارے تاجر وہاں بزنس کرنے کو ترجیح دیتے ہیں۔ وزیر اعظم نواز شریف کا پانامہ کیس سے کوئی تعلق نہیں جہاں قبل از وقت انتخابات کی بات ہے اس میں کوئی صداقت نہیں ہم ہر وقت الیکشن کیلئے تیار ہیں۔ وزیر اعظم قوم کے دلوں پر راج کر رہے ہیں ۔ ان کے پائے کا لیڈر اس وقت ملک میں نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ حسین حقانی نے اپنے بیان سے ملکی سالمیت کو نقصان پہنایا۔ امریکہ ایسا ملک ہے جس کی دوستی بھی بری اور دشمنی بھی بری ۔ حسین حقانی کے انکشافات پر جوڈیشل کمیشن بنایا جائے اسے انٹرپول کے ذریعے گرفتار کر کے لایا جائے اور ٹرائل کیا جائے۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    موٹر وے حادثہ سابق سینیٹر تاج آفریدی انتقال کر گئے

     بجٹ اجلاس:  18 ہزار ارب روپے سے زائد کا وفاقی بجٹ پیش

    لاہور: ایکسپائر سیرپ برآمد، فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے سویٹ کریم سیل کر دیا

    تازہ ترین

     بجٹ اجلاس:  18 ہزار ارب روپے سے زائد کا وفاقی بجٹ پیش

    ماس ٹرانزٹ سسٹم، ٹرانسپورٹ پر مفت سفر کی سہولت ختم

    بھارت ، فرانس کے درمیان دفاعی اور صنعتی تعاون میں مزید پیش رفت کے اشارے

    لکھنؤ سے دہلی جانے والے انڈیگو کے طیارے میں بم کی افواہ

    معیشت پر سخت دباؤ ، پھر بھی میدان میں ڈٹا ہوا ہے ایران، کیا ہے راز؟

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.