Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ایلون مسک دنیا کا پہلا کھرب پتی بننے کے قریب
    • موٹر وے حادثہ سابق سینیٹر تاج آفریدی انتقال کر گئے
    •  بجٹ اجلاس:  18 ہزار ارب روپے سے زائد کا وفاقی بجٹ پیش
    • لاہور: ایکسپائر سیرپ برآمد، فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے سویٹ کریم سیل کر دیا
    • ایک لاکھ بھارتیوں نے جعلی ڈگریوں سے امریکی H-1B ویزا حاصل کیا
    • ماس ٹرانزٹ سسٹم، ٹرانسپورٹ پر مفت سفر کی سہولت ختم
    • کین ولیمسن نے بین انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
    • سعودی عرب میں حضرت عمرؓ کے نام کی تحریروں والے پتھر دریافت
    • شمالی کوریا میں نبی کریم ﷺ اور قرآن کی توہین پر پابندی کا قانون منظور
    • بھارت ، فرانس کے درمیان دفاعی اور صنعتی تعاون میں مزید پیش رفت کے اشارے
    • ٹرمپ: ایران کے ساتھ معاہدہ منظور، نئے حملے منسوخ
    • لکھنؤ سے دہلی جانے والے انڈیگو کے طیارے میں بم کی افواہ
    • معیشت پر سخت دباؤ ، پھر بھی میدان میں ڈٹا ہوا ہے ایران، کیا ہے راز؟
    • لاہور میں پنجاب فوڈ اتھارٹی نے مضر صحت تیل کے استعمال پر ٹسکنی کورٹ یارڈ سیل کر دیا
    • برطانیہ مٹی سے بجلی پیدا کرنیوالا آلہ تیار
    • امریکی ایران مذاکرات کے دوران غزہ پر اسرائیلی حملے
    • ہر مز میں امریکی فوج نے ایران کے دوڈرون مار گرائے
    • غربت کا وار: پاکستان، گندم، دودھ اور گوشت کا کم استعمال
    • پینٹاگون میں اچانک وارننگ الارم بج گیا، ملازمین خوفزدہ، جزوی لاک ڈاؤن نافذ
    • پارلیمنٹیرینز کی ترقیاتی اسکیموں کے بجٹ میں کمی کا فیصلہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    آپریشن ردالفساد, آئی ایس پی آر کا بڑا بیان سامنے آگیا

    By Daily Khabrainمارچ 18, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    راولپنڈی(بیوورورپورٹ )آپریشن ردالفساد کے دوران متعدد دہشتگرد منصوبے پایہ تکمیل تک پہنچنے سے پہلے ہی ناکام بنا دیئے گئے جبکہ دہشتگردوں کے دیگر منصوبوں کو بروقت اور موثر کارروائی سے ہدف سے پہنچے سے پہلے ہی خاک میں ملا دیا گیا ۔ آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری بیان میں ناکام بنائے گئے منصوبوں کی تفصیلات بیان کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ سات مارچ کو صوابی میں دہشتگردوں کے ٹھکانے کو بروقت اطلاع کی مدد سے نشانہ بنایا گیا ہلاک ہونیوالے پانچوں دہشتگرد صوابی جوڈیشل کمیپلیکس پر حملے کی تیاری میں مصروف تھے ۔ 21 فروری کو تنگی چارسدہ میں کچہری پر دہشتگرد حملے کو پولیس کی بروقت کارروائی سے ناکام بنایا گیا ۔ 17 مارچ کو فرنٹیئر کانسٹیبلری کے تربیتی مرکز پر دہشتگرد حملے کو پیشگی اطلاع اور موثر تیاری سے ناکام بنایا گیا ۔ مہمند ،خیبر ، باجوڑ اور جنوبی وزیرستان میں پاک افغان سرحد پر دہشتگردوں کی طرف سے سرحدی چوکیوں پر 18 فروری، 26 فروری، 5 مارچ اور 17 مارچ کو کئے جانیوالے حملے ناکام بنائے گئے جبکہ د ہشتگردوں کو بھاری نقصان پہنچایا گیا جس میں بالخصوص گوراپرائے اور شلمان قابل ذکر ہیں جہاں پر 30 سے زائد دہشتگردوں کو جوابی کارروائی کے دوران ہلاک کر دیا گیا ۔ قوم و ملک کے تحفظ کی خاطر ان کارروائیوں کے دوران آرمی ، فرنٹیئر کور اور فرنٹیئر کانسٹیبلری کے 9 افسروں اور جوانوں نے جام شہادت نوش کیا جبکہ 10 جوان اور 2 پولیس اہلکار زخمی ہوئے ۔ بیان کے مطابق آپریشن ردالفساد کی بھر پور کامیابی میں عوام کا بھر پور تعاون ، انٹیلی جنس اور سیکیورٹی اداروں کی بروقت اطلاعات اور کارروائی اور میڈیا کی مدد شامل ہے ۔ ان دہشتگردوں کو پاک افغان سرحد کے پار چھپے ہوئے عناصر کی مدد اور حمایت حاصل ہے ۔ ہم امید کرتے ہیں کہ افغان حکومت، اس کے سیکیورٹی ادارے اور بین الاقوامی برادری ان عناصر کی وجہ سے خطے کی بگڑی ہوئی صورتحال کو بہتر بنانے میں اپنا بھر پور کردار ادا کرینگے ۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

     بجٹ اجلاس:  18 ہزار ارب روپے سے زائد کا وفاقی بجٹ پیش

    ماس ٹرانزٹ سسٹم، ٹرانسپورٹ پر مفت سفر کی سہولت ختم

    بھارت ، فرانس کے درمیان دفاعی اور صنعتی تعاون میں مزید پیش رفت کے اشارے

    تازہ ترین

     بجٹ اجلاس:  18 ہزار ارب روپے سے زائد کا وفاقی بجٹ پیش

    ماس ٹرانزٹ سسٹم، ٹرانسپورٹ پر مفت سفر کی سہولت ختم

    بھارت ، فرانس کے درمیان دفاعی اور صنعتی تعاون میں مزید پیش رفت کے اشارے

    لکھنؤ سے دہلی جانے والے انڈیگو کے طیارے میں بم کی افواہ

    معیشت پر سخت دباؤ ، پھر بھی میدان میں ڈٹا ہوا ہے ایران، کیا ہے راز؟

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.