بیجنگ(نیوزایجنسیاں) فیفا و ر لڈ کپ 2018ءکے ایشین کوالیفائررزمیں عوامی جمہوریہ چین نے جنوبی کوریاکوہراکرپہلی جیت سمیٹ لی۔میچ کاواحدگول یوداباﺅنے کھیل کے34ویں منٹ میں سکورکیا۔چینی شہرچانگ شا میں کھیلے گئے میچ میں میزبان ٹیم نے عمدہ کھیل کامظاہرہ کیااورحریف سائیڈکو دباﺅمیں رکھا۔34ویں منٹ میں یوداباﺅنے گول نے چین کوسبقت دلائی جوکھیل کے اختتام تک برقراررہی۔گروپ ا ے کے ایک اورمیچ میںشام نے حیران کن طورپرازبکستان کو1-0سے ہرادیا۔گروپ بی میں سعودی عرب نے تھائی لینڈکو3-0سے ہراکرٹیبل پراپنی پوزیشن مستحکم کرلی۔آسٹریلیا اورعراق کا میچ1-1سے برابررہا۔
بریکنگ نیوز
- کینیڈا کا جعلی پائلٹ گرفتار 17 سال میں بغیر لائسنس 20 لاکھ ڈالر کمائے
- چھاچھرو میں اونٹنی کی آنکھیں نکالنے کا دلخراش واقعہ، 2 ملزمان گرفتار
- چین میں دھماکا، 7 افراد ہلاک 17 زخمی
- زیدان اقبال فیفا ورلڈ کپ میں پاکستانی نژاد پہلے کھلاڑی بن گئے۔
- پنجاب بھر میں محرم الحرام کے دوران دفعہ 144 نافذ
- ایرانی ٹیم نے ورلڈ کپ آمد پر 168 بیجز پہن کر اسکول حملے کے متاثرین کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔
- کراچی چڑیا گھر میں شیر کے بچے، چیمپینزی کی صحت غیر تسلی بخش
- عہدہ ختم تو اہمیت ختم
- گرین بسوں میں مفت سفر ختم کیا جائے، شہری کا وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے کرایہ 50 روپے مقرر کرنے کا حیران کن مطالبہ
- جو روٹ کپتان ، انگلینڈ نے دوسرے ٹیسٹ کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
- ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں اور بعض مقامات پر ژالہ باری کی پیشگوئی
- حج 2027ء کیلئے تیاریاں شروع کر دی گئیں
- امریکا نے ایران کی 9 شخصیات اور اداروں پر پابندیاں عائد کردیں
- بل گیٹس جیفری ایپسٹین کے معاملے پر امریکی ایوان کی کمیٹی میں پیش
- بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی سہ ماہی قسط 18 ہزار روپے کر دی گئی
- ICC ویمنز چیمپئینز ٹرافی، کرکٹ آسٹریلیا کو ویمن شیڈول تبدیل کرنا پڑ گیا
- کویت نے ایرانی حملوں کے باعث عارضی طور پر فضائی حدود بند کر دیں
- بحرین میں امریکی ففتھ فلیٹ پر ایرانی حملہ
- اردن کے ایئربیس پر ایران کا امریکی جنگی طیاروں پر حملہ
- ٹرمپ کی مزید حملوں کی دھمکی، ایران جھکے گا نہیں:پزشکیان کا اعلان