تازہ تر ین

دیپکا نے شادی سے متعلق دل کی بات کہہ دی

ممبئی (خصوصی رپورٹ) دیپیکا پڈوکون نے اس خواہش کا اظہار کیا ہے کہ مرنے سے پہلے ان کے بہت سارے بچے ہوں۔ دیپیکا پڈوکون ہمیشہ ہی سے شہ سرخیوں میں رہی ہیں، اتنا ہی نہیں بلکہ رنویر سنگھ کے ساتھ ان کی دوستی کی خبروں کا پرچہ بھی ہمیشہ رہا ہے حالانکہ دونوں نے ہی اس تعلق کا نا تو انکار کیا اور ناہی کبھی کھل کر اقرار کیا۔ اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں دیپیکا پڈوکون سے پوچھا گیا کہ وہ مرنے سے پہلے کیا کرنا چاہیں گی تو انہوں نے جواب دیا کہ مرنے سے پہلے میرے بہت سارے بچے ہوں اور میں یہی کام کرنا چاہتی ہوں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain